ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے تیل کے سابق وزیر زکی یمانی نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو میں سعودی عرب میں سیاسی بحران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں کسی قسم کے بحران سے تیل کی قیمت میں 300 ڈالر کا اضافہ ہوجائے گا۔اس نے کہا کہ اگر چلہ اس وقت سعودی عرب میں حالات زیادہ کشیدہ نہیں ہیں لیکن تیون کی طرح سعودی عرب کے بارے میں بھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ واضح رہے کہ علاقہ کے موجودہ حالات کی وجہ سے تیل کی قیمت 120 ڈآلر تک پہنچ گئی ہے۔........../110
6 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 235246
سعودی عرب کے تیل کے سابق وزیر نے سعودی عرب میں سیاسی بحران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں کسی بھی قسم کے بحران سے تیل کی قیمت میں 300 ڈالر تک اضافہ ہوجائے گا۔